۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024
احکام شرعی

حوزہ/ ایک شخص نہیں جانتا کہ بلوغت کے وقت سے اب تک اس کی کتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں اور چونکہ اسے وسوسہ کا مسئلہ لاحق ہے لہذا بہت زیادہ تعداد کو مد نظر رکھتا ہے اور اسی وجہ سے قضا نمازیں بجا نہیں لا رہا ہے۔ اب اس کا فریضہ کیا ہے؟

حوزہ نیوز ایجنسی |

سوال: ایک شخص نہیں جانتا کہ بلوغت کے وقت سے اب تک اس کی کتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں اور چونکہ اسے وسوسہ کا مسئلہ لاحق ہے لہذا بہت زیادہ تعداد کو مد نظر رکھتا ہے اور اسی وجہ سے قضا نمازیں بجا نہیں لا رہا ہے۔ اب اس کا فریضہ کیا ہے؟

جواب: یہ شخص ان نمازوں کی قضا بجا لانے پر اکتفا کرسکتا ہے کہ جن کے قضا ہونے کے بارے میں اسے یقین ہے اور مشکوک تعداد کی بابت اس کا کوئی فریضہ نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .